بائیکاٹ مہم کی وجہ سے میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے ردعمل میں ہونے والے بائیکاٹ کے بعد اپنے تمام اسرائیلی ریسٹورنٹ مقامی کمپنی سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات […]
