اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی بائٹ ڈانس کے بانی ژانگ یامنگ کے اثاثوں میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس نے انہیں چین کا امیر ترین شخص بنا دیا ہے,41 سالہ ژانگ یامنگ کے اثاثوں کی مالیت 49 اعشاریہ 3 بلین ڈالر ہے. اکتالیس سالہ ژانگ […]
