Posted inکھیل

ایشین انڈر 14 ٹینس ایونٹ کا ٹائٹل پاکستان کے حسن عثمانی نے جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوجوان ٹینس پلیئر حسن عثمانی نے ایک اور ایشین جونیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ جدہ میں ہونے والے اے ٹی ایف انڈر 14 جونیئر ایونٹ میں، پاکستانی ٹینس پلیئر نے فائنل میں ترکمانستان کے سلیمان ہودیباردیو کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام […]

Gift this article