اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے آر وائی کمیونیکیشنز نے نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف بالترتیب پاکستان کی آئندہ مردوں اور خواتین کی ہوم سیریز کے میڈیا حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ معاہدے کی تصدیق ایک شفاف ٹینڈر کے عمل کے بعد کی گئی، جو پاکستانی شائقین کے لیے بین الاقوامی دو […]
