اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں اور مختلف ریاستوں میں گورنر کے عہدوں پر کامیابیاں حاصل کرکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاسی پالیسیوں کو بڑا دھچکا پہنچایا ہے۔ انتخابی نتائج کو ڈیموکریٹس کی غیر معمولی […]
