Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں فاسٹ بولر ایڈم ملن بائیں ہیم اسٹرنگ کی شدید چوٹ کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق اسکین رپورٹس میں تصدیق ہوئی ہے کہ ایڈم ملن پورے ورلڈ […]

Gift this article