Posted inTop News, پاکستان

فضل الرحمان کا اپوزیشن کو آئینہ، واک آؤٹ سے حکومت کی قانون سازی نہیں رکے گی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حالیہ قانون سازی کو مؤثر انداز میں چیلنج نہ کرنے پر اپوزیشن جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر تمام جماعتوں کو متحد کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے، جس کے […]

Gift this article