اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اتوار کو جنوبی افریقہ کی نوجوان آل راؤنڈر اینری ڈیرکسن کو 2024 میں تمام فارمیٹس میں شاندار کارکردگی کے لیے آئی سی سی ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر سے نوازا گیا۔ تئیس سالہ نوجوان نے ہندوستان کی شریانکا پاٹل، اسکاٹ لینڈ کی ساسکیا ہورلی اور آئرلینڈ کی فرییا […]
