ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل قومی ترانوں کی تقریب کے دوران پاکستانی پرچم غلط انداز میں پیش کردیا گیا۔ بچوں کے ہاتھوں میں موجود پرچم سے سفید حصہ غائب تھا، جس پر شائقین نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن اور منتظمین کو تنقید […]
