اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے ایف سی (ایشین فٹ بال کنفیڈریشن) نے کہا ہے کہ بھارت کے کلب موہن بگن کو چیمپئنز لیگ ٹو سے باہر کر دیا گیا ہے کیونکہ وہ ایران میں اپنا میچ کھیلنے نہیں گئے۔ بھارتی کلب موہن بگن سپر جائنٹ کو اس وقت چیمپئنز لیگ ٹو […]
