Posted inکھیل

پاکستان کبڈی فیڈریشن نے قومی ایشین سٹائل کبڈی ٹیم کے چناؤکےلیے ٹرائلز کی تاریخ کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ایشین سٹائل کبڈی ٹیم کے چناؤکے سلسلے میں ٹرائلز 12 جولائی کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق منتخب ٹیم رواں برس نومبر میں تھائی لینڈ میں کھیلی جانے والی ایشین انڈور گیمز میں […]

Gift this article