اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اولمپکس میں ریکارڈ قائم کرنے کے بعد اب ان کا ہدف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ 4 ماہ کے وقفے کے بعد […]
