پاکستان اگلے سال ایشین انڈر 16 ٹینس چیمپئن شپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے منگل کو ایشین ٹینس فیڈریشن (اے ٹی ایف) انڈر 16 چیمپئن شپ کوالیفائنگ ایونٹ جو اگلے سال کھیلے جانے والا ہے، کی میزبانی کے حقوق کامیابی […]
