اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے شام کا دفاعی نظام تباہ کرنے کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری شروع کردی۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ ایران کی جوہری تنصیبات پرحملے کے لیے تیاریاں کر رہی ہے۔ اسرائیل شام میں بشار الاسد کی […]
