بحری قوانین کی خلاف ورزی پر بحری جہاز کو قبضے میں لیا گیا، ایرانی وزارت خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ انہوں نے 13 اپریل کو ایک پرتگالی پرچم والے بحری جہاز کو ’بحری قوانین کی خلاف ورزی‘ پر قبضے میں لیا ہے، جب کہ پاکستان میں ایرانی […]
