اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلی نے نیشنز لیگ میں اسرائیل کو 4-1 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی کے امکانات مزید روشن کردیے۔ اسرائیل کے خلاف اس میچ میں اٹلی کے ڈیفنڈر، ڈی لورینزو نے دو گول کیے اور اس جیت کے ساتھ اٹلی لیگ اے کے گروپ 2 […]
