Posted inTop News

جنوبی افریقہ کے اہم فاسٹ باولر پاکستان کیخلاف تیسرے ون ڈے سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز اوٹنیل بارٹمین دائیں گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہونے کے باعث پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے سے باہر ہو جائیں گے۔ اکتیس سالہ، جس نے پہلے ون ڈے میں حصہ لیا اور7 اوور میں2 وکٹ حاصل کیں، کیپ ٹاؤن میں […]

Gift this article