Posted inکھیل

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو بھی شکست دے دی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈسیک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ میں اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انڈیا کو بھی 12-0 سے شکست دے کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ دبئی میں جاری بیس بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے دوسری، چوتھی اور پانچویں اننگز میں ہوم […]

Gift this article