Posted inکھیل

انٹر میلان کی نیپولی کے خلاف3 -0 سے جیت ، اٹالین سیری اے میں سرفہرست

انٹر میلان نے دفاعی چیمپئن نپولی کے خلاف شاندار فتح کے ساتھ سیری اے میں دوبارہ پہلا مقام حاصل کر لیا۔ ہاکان کلہانوگلو، کی 25 گز کی شاندار اسٹرائیک نے اسکورنگ کا آغاز کیا، اس کے بعد نکولو بریلا، کا کمپوزڈ فنش اور جوآن کواڈراڈو ، کی ڈلیوری سے مارکس تھورام کا گول۔ والٹر مزاری […]

Gift this article