اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی انرجی اسٹینڈنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے تعاون سے ملک میں 3 ہزار الیکٹرک وہیکل (ای وی) چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کنوینر کمیٹی ملک خدا بخش نے بتایا […]
