آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کے اعلان کے بعد حکومت مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے ایک پریس کانفرنس میں […]
