امریکا کا پاکستان میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات کرنے پر زور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی نو منتخب حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات کرے۔ اس بیان سے محض ایک روز قبل امریکا نے مریم نواز کو […]
