اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پولیس اس پر عمل کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شہر میں امن عامہ کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پولیس […]
