اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا،امریکی صدر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز پرصحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پربہت تشویش ہے، […]
