Posted inمشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اسرائیل کے لیے 4 ارب ڈالر امداد بند کرنے کا اعلان، دفاعی بجٹ میں بڑا خلا پیدا ہونے کا خدشہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے رواں سال کے اختتام تک اسرائیل کی سالانہ فوجی امداد بند کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیلی دفاعی اور مالیاتی حکام اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ پہلے سے طے شدہ اسلحے […]

Gift this article