Posted inTop News

افغانستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان پہنچ گئی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے لیے افغانستان کے اسکواڈ کے 16 ارکان منگل کو طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ ٹورنامنٹ میں ڈیبیو کرنے والے افغانستان کی قیادت اباسین سیلاب کریں گے جبکہ فہیم ان کے نائب ہوں گے۔ اسکواڈ میں […]

Gift this article