Posted inکھیل

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کے مایہ ناز ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے یہ اعلان پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کمپلیکس میں منعقدہ ملک کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا۔ الوداعی خطاب میں اعصام الحق نے اپنے کیریئر کے […]

Gift this article