اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ریاض میں جمعرات کو ہونے والے اطالوی سپر کپ کے سیمی فائنل میں انٹر میلان نے اٹلانٹا کو 2-0 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈینزیل ڈمفریز نے دوسرے ہاف میں شاندار دو گولز کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ پہلا ہاف بغیر […]
