اظہر علی کو کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے بطور کنسلٹنٹ مقرر کردیا 41 سالہ سابق پاکستانی کپتان نیپال میں ہونے والی آئی سی سی سی ڈبلیو سی لیگ ٹو سیریز کے دوران اسکاٹ لینڈ ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھائیں گے، جہاں ٹیم کو نیپال اور امریکا کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کی […]
