Posted inچین, پاکستان

صدر مملکت سے چینی وزیر اعظم کی ملاقات، اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

صدر مملکت سے چینی وزیر اعظم کی ملاقات، اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے چین اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق […]

Gift this article