Posted inکھیل

اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے تاریخ رقم کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسنوکر اسٹار محمد آصف نے ایک غیر معمولی کارنامے کے ساتھ اپنا نام تاریخ میں لکھوا لیا علی رضا کے خلاف قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے میچ کے دوران 147 کا نایاب بریک ریکارڈ کیا۔ واضح رہے کہ 147 کا بریک، جسے اسنوکر اسکورنگ کا عروج سمجھا […]

Gift this article