اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ کے شمالی علاقے میں حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا پہلا اہلکار بیت لاہیا میں حماس کے اسنائپر کی فائرنگ میں مارا گیا جب کہ دوسرے مقام پر ایک […]
