اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو آج اسلام آباد پہنچیں گے، بیلاروس کا 68 رکنی وفد اتوار کو اسلام آباد پہنچا تھا۔ وفد میں بیلا روس کے وزیر خارجہ سمیت توانائی، صنعت، عدل و انصاف، مواصلات، قدرتی وسائل کے وزراء، چیئرمین ملٹری انڈسٹری کمیٹی اور 43 بڑی کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ محسن […]
