ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ سے قبل ایڈیلیڈ اسٹیڈیم میں سڈنی کے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی یاد میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ میچ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر […]
