آنے والےورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی شمولیت دکھائی نہیں دیتی،ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن اردو انٹر نیشنل اسپورٹس ڈیسک تفصیلات کے مطابق، قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن نے لاہور میں ٹریننگ کے بعد. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم 21 مارچ کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر […]
