Posted inTop News, انڈیا, کاروبار

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر،سرمایہ کاروں نے 17 ارب ڈالر نکال لیے

بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر،سرمایہ کاروں نے 17 ارب ڈالر نکال لیے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی سرمایہ کاروں کے انخلا، کمزور ڈالر آمد اور امریکہ–بھارت تجارتی معاہدے کی غیر یقینی صورتحال اس گراوٹ کی اہم وجوہات بتائی جا رہی ہیں۔ جمعرات کے روز بھارتی روپیہ شدید دباؤ […]

Gift this article