پریمیئر لیگ: ٹوٹنہم کی شاندار کامیابی، آسٹن ولا کو 4-1 سے شکست اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) ٹوٹنہم ہاٹسپر نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک اہم میچ میں آسٹن ولا کو بآسانی 1-4 گول سے ہرا دیا۔ انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔ ٹوٹنہم ہاٹسپر سٹیڈیم، لندن، میں کھیلے گئے لیگ […]
