Posted inکھیل

ترکیہ نے آسٹریا کو شکست دے کریورو کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ترکیہ نے یورو 2024 میں آسٹریا کے خلاف میرہ ڈیمیرل کی شاندار کارکردگی کی بدولت 16 سالوں میں اپنے پہلے بڑے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ کھیل کا آغاز یورو ناک آؤٹ میچ میں اب تک کے تیز ترین گول کے ساتھ ہوا. آسٹریا تیز […]

Gift this article