سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کالعدم قرار دےدی۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہو گی۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ گذشتہ روز محفوظ کیا تھا۔چیف […]
