Posted inTop News, پاکستان

آرمی چیف نے مختلف ایئرڈیفنس ویپن سسٹم کی فائرنگ کا مشاہدہ کیا

سونمیانی میں البیضا تھری 2024 مشق کا انعقاد، آرمی چیف نے مختلف ایئرڈیفنس ویپن سسٹم کی فائرنگ کا مشاہدہ کیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سونمیانی میں البیضا تھری 2024 مشق کا انعقاد ہوا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مختلف ایئرڈیفنس ویپن سسٹم […]

Gift this article