اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔ ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
