اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آرسنل اور وولوز کے درمیان کھیلے گئے ایک پریمیئر لیگ میچ کے دوران ریفری مائیکل اولیور نے آرسنل کے کھلاڑی مائیلس لیوس سکیلی کو وولوز کے کھلاڑی میٹ ڈوہرٹی کو ہٹ کرنے پر ریڈ کارڈ دکھایا، یہ واقعہ میچ کے 43ویں منٹ میں پیش آیا۔ ریڈ کارڈ […]
