شمالی کوریا کا آبدوز سے کروز میزائل داغنے کا تجربہ کامیاب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے آبدوز سے اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میزائل نے 2 گھنٹوں تک ملک کے مشرقی ساحل سے سمندر کے اوپر پرواز کرتے ہوئے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ […]
