Posted inTop News

آئرلینڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

آئرلینڈ نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کرکٹ نے زمبابوے کے خلاف اپنے پہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا جو 25 سے 29 جولائی تک بیلفاسٹ کے اسٹورمونٹ میں کھیلا جائے گا۔ اینڈریو بالبرنی، مارک ایڈیئر اور دیگر […]

Gift this article