اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک اںصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اسے کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی ہے۔ تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم پر فیصلے تک قائم جوڈیشل کمشین […]
