Posted inTop News, پاکستان

عمران خان کی بہنوں عظمٰی اور نورین کو نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کا دعویٰ، پی ٹی آئی سراپا احتجاج

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پارٹی کے بانی عمران خان کی مزید دو بہنوں، ڈاکٹر عظمٰی خان اور نورین نیاز ی کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت عمران خان کی بہن علیمہ خان کی […]

Gift this article