Posted inکھیل

فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگیز رشتہ ازدواج میں منسلک

فٹبال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی، معروف ماڈل و انفلوئنسر جارجینا روڈریگیز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ پرتگال کے سپر اسٹار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کرکے مداحوں کو اس مسرت بھرے لمحے کی خبر دی، جس میں دونوں کے ہاتھ ایک دوسرے کے ساتھ […]

Gift this article