اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ پاک فوج نے ضلع کرم کے شلوزان سیکٹر میں پاک افغان سرحد کے قریب کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے منسلک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، جبکہ افغان طالبان فورسز کی مبینہ بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی […]
