اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بزنس ریکارڈر کی خبر کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ایس آئی ایف سی نے مختلف شعبوں میں 38 منصوبوں کو حتمی شکل دے دی ہے، جن کے ذریعے پاکستان میں تقریباً 40 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ ان منصوبوں میں معدنیات، صنعت، ریلوے، سڑکوں، بحری امور، توانائی، […]
