Posted inکھیل

لارڈز ٹیسٹ : انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔ ہدف 389 رنز  کے تعاقب میں قومی ٹیم دوسری اننگز میں 194 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ سعود شکیل 97 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے، […]

Gift this article